← All Subjects

Urdu MCQs in topical order.

Urdu grammar, vocabulary, poetry, literature and language MCQs for competitive exams.

1797

Total MCQs

195

Topics

Quiz Mode

Available

1

Literature

Q 1

Famous poetry book 'Khushboo' was written by:

A. Qurat-ul-Ain Haider
B. Parveen Shakir
C. Abida Parveen
D. Jameela Hashmi
Q 2

آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مرزا غالب
C. الطاف حسین حالی
D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
Q 3

اردو افسانہ 'گڈریا' کس کی تخلیق ہے؟

A. پریم چند
B. غلام عباس
C. اشفاق احمد
D. احمد ندیم قاسمی
Q 4

طنز و مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

A. پطرس بخاری
B. اکبر الٰہ آبادی
C. شفیق الرحمن
D. ابن انشا
Q 5

اردو کا عہدِ زریں کون سی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

A. 16 ویں صدی
B. 17 ویں صدی
C. 18 ویں صدی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 6

سرسید کے بارے میں 'حیاتِ جاوید' کس نے لکھی؟

A. مولانا الطاف حسین حالی
B. علامہ اقبال
C. قائد اعظم
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

غزل نیم وحشی صنفِ شاعری ہے، یہ کس کا قول ہے؟

A. کلیم الدین احمد
B. احسن فاروقی
C. نیاز فتح پوری
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

A. پریم چند
B. رتن ناتھ سرشار
C. احمد ندیم قاسمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
2

Urdu Literature

Q 1

طوطا کہانی کس کی داستان ہے؟

A. حیدر بخش حیدری
B. نہال چند
C. میر امن دہلوی
D. رجب علی بیگ
Q 2

گریز کس صنف کا جز ہے؟

A. مثنوی
B. مرثیه
C. قصیده
D. نظم
Q 3

رجب علی بیگ کی تحریر کونسی ہے؟

A. فسانہ عجائب
B. انگارے
C. آگ کا دریا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں ؟

A. نیلوفر اقبال
B. نیلوفر سکندر
C. طاہرہ اقبال
D. طاہرہ سکندر
Q 5

امیر خسرو کی تحریک ان مین سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے ؟

A. ابہام گوئی کی تحریک
B. رومانوی تحریک
C. صوفیا کی تحریک
D. ترقی پسند تحریک
Q 6

آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے

A. علامہ اقبال
B. مرزا غالب
C. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
D. الطاف حسین حالی
Q 7

ناول کا نام کسی زبان سے لیا گیا ہے ؟

A. یونانی
B. انگریزی
C. اطالوی
D. ہندوستانی
Q 8

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا؟

A. حسرت موہانی
B. سرسید احمد خاں
C. احمد ندیم قاسمی
D. شیخ عبد القادر
3

Idioms

Q 1

لیت و لعل کرنا سے کیا مراد ہے؟

A. شیخی مارنا
B. برا بھلا کہنا
C. ٹال مٹول کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 2

آگ لگے پر کنواں کھودنا محاورے کا درست مفہوم کیا ہے؟

A. وقت پر تیاری کرنا
B. جلدی میں کام کرنا
C. بے وقت کوشش کرنا
D. پانی کی تلاش میں نکلنا
Q 3

اندھیر نگری چوپٹ راج کا کیا مطلب ہے؟

A. اپنا مطلب نکالنا
B. عدل کی حکمرانی
C. بے انصافی کا دور دورہ ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

آج مرے کل دوسرا دن اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

A. وقت بڑا ظالم ہے
B. گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
C. زندگی نا پائیدار ہے
D. مرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیں
Q 5

ضرب المثل مکمل کریں: کاتا اور لے___

A. بھاگا
B. بھاگے
C. بھائی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 6

ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟

A. بے نتیجہ
B. شور کرنا
C. تنگ کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

'پیٹ کاٹنا' محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

A. اخراجات میں کمی لانا
B. آزمودہ کار
C. بے عزت ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

تارے گننا محاورے کا کیا مطلب ہے؟

A. سوئے رہنا
B. جاگتے رہنا
C. رات بھر جاگتے رہنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
4

Grammar

Q 1

کافور ہو جانا گرامر کی رو سے ہے؟

A. محاورہ
B. ضرب المثل
C. روزمرہ
D. روزمرہ اور محاورہ
Q 2

غلط املا کی نشاندہی کریں:

A. جنھوں
B. انھوں
C. تمھیں
D. انہوں
Q 3

Punctuation کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

A. رموزِ اوقاف
B. اعراب
C. داوین
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

اگر چہ کونسا حرف ہے؟

A. حرف نفی
B. حرف عطف
C. حروف استدراک
D. حرف شرط
Q 5

درج ذیل میں سے کون سا جملہ استعجابیہ ہے؟

A. علی سکول گیا تھا۔
B. میں نے کتاب پڑھ لی ہے۔
C. وہ کل بازار گیا تھا۔
D. واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Q 6

گرائمر کی رو سے صبح و شام کیا ہے؟

A. اسم ظرف زمان
B. اسم ظرف مکان
C. اسم نکرہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟ (بئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن / کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن)

A. تشبیہ
B. استعارہ
C. مجاز مرسل
D. کنایہ
Q 8

غزل کے مطلع میں شاعر کس چیز کا لحاظ رکھتا ہے؟

A. ردیف
B. قافیہ
C. قافیہ اور ردیف
D. لفظ گری
5

Urdu Grammar

Q 1

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً و اور وغیرہ) کو کیا کہتے ہیں؟

A. حروف رابطہ
B. حروف ندا
C. حروف عطف
D. حروف جار
Q 2

ٹک ٹک، چھم چھم ، ریں ریں، دھک دھک وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

A. اسم صفت
B. اسم صوت
C. اسم آلہ
D. اسم نمبر
Q 3

گریز کسی صنف سے تعلق رکھتا ہے

A. نظم
B. غزل
C. قصیده
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے، پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے۔ اس شعر میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے؟

A. ایک بار
B. دوبار
C. تین بار
D. چار بار
Q 5

کسی کی برائی یا عیب کرنا کیا کہلاتا ہے ؟

A. غرابت
B. ہجو
C. داخلیت
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 6

ان میں سے کون سا درست ہے ؟

A. سلام علیکم
B. السلام علیکم
C. السلام و علیکم
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

غیر ضروری میں غیر کیا ہے ؟

A. سابقہ
B. لاحقہ
C. حروف
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

علم بیان کی اصطلاح میں کسی شخص، چیز، اور کیفیت کو مشترک صفت کی بنیاد پر کسی نسبتا زیادہ واضح چیز سے موازنہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

A. تشبیہ
B. استعارہ
C. مجاز
D. کنایہ
6

General

Q 1

علم بیان کی اصطلاح میں کسی شخص، چیز، اور کیفیت کو مشترک صفت کی بنیاد پر کسی نسبتا زیادہ واضح چیز سے موازنہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

A. تشبیہ
B. استعارہ
C. مجاز
D. کنایہ
Q 2

ابلیس کی مجلس شوری، علامہ اقبال کی کسی تصنیف میں ہے؟

A. ضرب کلیم
B. بال جبریل
C. پیغام مشرق
D. ارمغان حجاز
Q 3

یوسف بے کارواں سے مراد کیا ہے؟

A. کسی کا بہادر ہونا
B. کسی کا بے حد خوش ہونا
C. کسی کا کامیاب ہونا
D. اکیلا ہونا
Q 4

وہ اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو مگر اُس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق بہت سے الفاظ بنائے جاسکیں۔

A. اسم فاعل
B. اسم مفعول
C. اسم مصدر
D. اسم صفت
Q 5

مستنصر حسین تارڑ کے ناول "شہر خالی کوچہ خالی" کا مرکزی موضوع کیا ہے؟

A. بے معنویت
B. وبائی مرض
C. اجنبیت
D. وجودیت
Q 6

وہ رو رہا تھا قواعد کے اعتبار سے کیا ہے؟

A. فعل ماضی
B. اسم مرکب
C. فعل حال
D. ماضی استمراری
Q 7

جاڑے کی چاندنی، کا کیا مطلب ہے؟

A. بہترین کام
B. سردیوں میں کام کرنا
C. بے فائدہ کام
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

اس وصفی نام کو جو کسی وصف یا خوبی کی بنیاد پر قوم یا عوام الناس کی طرف سے دیا جائے، کیا کہلاتا ہے؟

A. اسم مشتق
B. اسم معرفہ
C. لقب
D. کنیت
7

Vocabulary

Q 1

وصل کا متضاد ہے؟

A. ہجر
B. قربت
C. ناراضی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 2

ریختہ کے معنی ہیں؟

A. بیان کرنا
B. ایجاد کرنا
C. خوش ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 3

تمہارا مشکل سے پالا نہ پڑے کے معنی بتائیے؟

A. واسطہ نہ پڑے
B. جاڑا نہ ہونا
C. نافذ ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

نالش کرنا سے کیا مراد ہے؟

A. مقدمہ دائر کرنا
B. لڑائی کرنا
C. غصہ کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 5

اردو لفظ کا کیا مطلب ہے ؟

A. جھنڈ
B. علیحدگی
C. لشکر
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 6

”آماج گاہ“ اردو میں مستعمل ترکیب ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

A. میدان کارزار
B. پناہ گاہ
C. آرام گاہ
D. کھیل کا میدان
Q 7

طفل مکتب ترکیب کا مفہوم ہے؟

A. تجربہ کار
B. ناتجربہ کار
C. فارغ التحصیل
D. پڑھا لکھا
Q 8

بنت العنب سے کیا مراد ہے؟

A. انگور کی بیٹی (شراب)
B. کھجور کی شراب
C. شہد کی مکھی
D. عرب کی ایک قوم
8

Poetry

Q 1

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا / آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا - درج ذیل شعر کس کا ہے؟

A. علامہ محمد اقبال
B. الطاف حسین حالی
C. اسد اللہ غالب
D. فیض احمد فیض
Q 2

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ شعر کس کا ہے؟

A. مرزا غالب
B. احمد فراز
C. علامہ اقبال
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 3

مندرجہ ذیل میں سے کون مرثیہ گو شاعر ہے ؟

A. میر تقی میر
B. میر انیس
C. داغ دہلوی
D. مومن خان مومن
Q 4

حفیظ تائب کی وجہ شہرت کیا تھی؟

A. شعر گوئی
B. غزل گوئی
C. نعت گوئی
D. کالم نگار
Q 5

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ... تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو، یہ کس کا شعر ہے؟

A. کلیم عاجز
B. احمد فراز
C. جون ایلیا
D. میر تقی میر
Q 6

دائم آباد رہے گی دنیا / ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا، یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ؟

A. ناصر کاظمی
B. احمد فراز
C. پروین شاکر
D. جون ایلیا
Q 7

"اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی / اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی" - یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟

A. جوش
B. فیض احمد
C. انشاء
D. احمد فراز
Q 8

علامہ اقبال کی مشہور نظم ” آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح عرض نے ان کا استقبال کیا “ ان کے کسی مجموعہ کلام میں ہے

A. اسرار خودی
B. بانگ درا
C. بال جبریل
D. ضرب کلیم
9

Proverbs

Q 1

ضرب المثل 'آپ کاج مہا کاج' سے کیا مراد ہے؟

A. اپنا کام اچھا لگتا ہے
B. اپنے کام کی خود تعریف کرنا
C. جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 2

اپنی اپنی ڈفلی اپنا ________ خالی جگہ میں کون سا لفظ آئے گا؟

A. ساز
B. راگ
C. گیت
D. بات
Q 3

آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے ؟

A. دوہرا فائدہ
B. نقصان
C. دوہرا نقصان
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

A. دوہرا فائدہ
B. نقصان
C. دوہرہ نقصان
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 5

جو فروش گندم نما کا کیا مطلب ہے؟

A. سچ بولنے والا
B. دھوکہ دینے والا
C. نیک دل انسان
D. دکھاوے کا دیندار
Q 6

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں _____۔

A. چانپ
B. دل
C. آنت
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

دریا میں رہنا اور ________ سے بیر۔

A. مگر مچھ
B. پانی
C. مچھلی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

ان میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

A. بوڑھی گھوڑی لال لگام
B. آسمان سے گرا
C. نو دو گیارہ ہونا
D. ہاتھ پیلے کرنا
10

Urdu Poetry

Q 1

جان تم پر نثار کرتا ہوں، میں نہیں جانتا کیا ہے (___)

A. وفا
B. دعا
C. صدا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 2

بیوہ کی مناجات کس کی نظم ہے؟

A. مولانا الطاف حسین حالی
B. غالب
C. حسرت موہانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 3

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں یہ شعر کس کا ہے؟

A. حسرت موہانی
B. فیض احمد فیض
C. مرزا غالب
D. علامہ اقبال
Q 4

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے یہ شعر کس کا ہے؟

A. واصف علی واصف
B. علامہ اقبال
C. افتخار حسین
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 5

حمد، نعت اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہتے ہیں؟

A. بیت الغزل
B. شاہ بیت
C. شاہ نور
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 6

دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے... نور جہاں کا مزار نظم کے شاعر کون ہیں ؟

A. اسرار الحق
B. بانو قدسیہ
C. تلوک چند محروم
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 7

علامہ اقبال کے مشہور نظمیں "شکوہ" اور "جواب شکوہ" کی ہیت کیا ہے؟

A. مسدس
B. مخمس
C. مربع
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر... یہ شعر کس کا ہے؟

A. علامہ اقبال
B. غالب
C. الطاف حسین حالی
D. بھرتری ہری
11

Urdu Idioms

Q 1

"آپے سے باہر ہونا" اس محاورے کا مطلب کیا ہے ؟

A. شرمندہ ہونا
B. آب آب ہونا
C. بہت غصے میں ہونا
D. بہت امیر ہونا
Q 2

آئیں بائیں شائیں کرنا سے کیا مراد ہے ؟

A. ہاں میں ہاں ملانا
B. بحث کرنا
C. ٹال مٹول کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 3

بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟

A. نقصان پہنچانا
B. مدد کرنا
C. پروا نہ کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 4

بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

A. مشکل کام سے بھاگنا
B. کسی مشکل کام کو سر انجام دینے کا ذمہ لینا
C. مصیبت میں کام آنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 5

درج ذیل میں کون سا محاورہ صحیح ہے؟

A. صبح بنارس شام اودھ
B. صبح اودھ شام بنارس
C. صبح دہلی شام اودھ
D. صبح بنارس شام دکن
Q 6

دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟

A. دکان بند کرنا
B. دکان کھولنا
C. کاروبار وسیع کرنا
D. دکان کا سامان بیچنا
Q 7

بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

A. مشکل کام سر انجام دینا
B. انتظار کرنا
C. تکلیف میں ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 8

ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

A. کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
B. کچھ بھول جانا
C. افسوس کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
12

Books And Authors

Q 1

توبۃ النصوح ناول کس کا ناول ہے ؟

A. ڈپٹی نذیر احمد
B. مولانا شبلی نعمانی
C. مولانا الطاف حسین حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 2

لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

A. ناصر کاظمی
B. پطرس بخاری
C. اختر شیرانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 3

اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟

A. ڈپٹی نذیر احمد
B. منشی پریم چند
C. عبدالحلیم شرر
D. ابن انشاء
Q 4

پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے؟

A. اختر شیرانی
B. زاہد شیرانی
C. محمود شیرانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Q 5

نادار لوگ کس کا ناول ہے؟

A. آغا حسن امانت
B. سعادت حسن منٹو
C. عبداللہ حسین
D. امتیاز علی تاج
Q 6

The historical novel 'Muhammad Bin Qasim' was written by:

A. Naseem Hijazi
B. Ashfaq Ahmed
C. Intizar Hussain
D. Bano Qudsia
Q 7

”امر بیل“ کس کی تخلیق ہے ؟

A. بانو قدسیہ
B. اشفاق احمد
C. ممتاز مفتی
D. عصمت چغتائی
Q 8

”جیل کے دن جیل کی راتیں“ کس نے لکھی؟

A. ابراہیم جلیس
B. فیض احمد فیض
C. حبیب جالب
D. سعادت حسن منٹو

You have 1701 more questions to read.

Or Take a Quiz Instead

Explore GK360

Quick links for exam preparation

Use these important GK360 sections to prepare for PPSC, FPSC, one paper exams, subject-wise MCQs, solved past papers and current affairs.