آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط مبارک مصر اسکندریہ کی طرف کون لے کر گئے؟
View answer & explanation Ans: حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مصر اور اسکندریہ کے حکمران مقوقس کی طرف خط دے کر بھیجا تھا۔